www.bigoo.wswww.bigoo.wswww.bigoo.wswww.bigoo.wswww.bigoo.wswww.bigoo.wswww.bigoo.wswww.bigoo.wswww.bigoo.ws

Thursday, May 13, 2010

KOAL

::SABER::

SABER K 2 QISM HOTE HAIN

1) NA PASAND CHEEZ PAR SABER
2)MEHBOOB TAREEN CHEEZ K NA MILNEY PAR SABER......

HAZRAT ALI a.s



حضرت علی فرماتے ہیں، جو شخص 6 صفات کو اپنے اندر پیدا کر لے،اس کو جنت حاصل کرنے اور جہنم سے بچنے کے لئے محنت نہیں کرنی پڑے گی۔١، اللہ تعالی کو پہچان کر اس کی اطاعت کرے٢، شیطان کو پہچان کر اس کی نافرمانی کرے٣، آخرت کو پہچان کر اس کی طلب میں لگ جائے٤، دنیا کو پہچان کر اس سے کنارہ کش ہو جائے٥، حق کو پہچان کر اس کی اتباع کرے٦، باطل کو پہچان کر اس سے اجتناب کرےمزید ارشاد فرماتے ہیں، 6 چیزیں (حقیقت میں بہت بڑی) نعمتیں ہیں:١، دین اسلام٢، قرآن مجید٣، نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم٤، عافیت٥، پردہ پوشی٦، لوگوں سے بے نیازی

No comments:

Post a Comment